وزیراعظم عمران خان 21 فروری کو “احساس آمدن پروگرام ” کا افتتاح کریں گے
.یہ پروگرام احساس کفالت پروگرام کا حصہ ہے. اس پروگرام کے تحت مستحق افراد کو واپسی کی شرط کے بغیر مویشی،زرعی آلات،چنگچی رکشے کے فریم اور چھوٹے کاروبار کے آغاز کے لیے سرمایہ فراہم کیا جائے گا.
سندھ کی تحصیل علی واہن میں قائم کردہ احساس نادرا رجسٹریشن مرکزمستحق خواتین کی “کفالت پروگرام” کے لیے رجسٹریشن کررہا ہے.
احساس کفالت پروگرام حکومت کا فلاحی ریاست کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔جس کے تحت ملک بھر کی7ملین مستحق
غریب خواتیں کو /-2000روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔اور مستحق خاتون کو ایک سیونگ اکاونٹ حاصل ہو گا۔.
For More Latest Jobs ” Click Here “
غریب خواتیں کو /-2000روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔اور مستحق خاتون کو ایک سیونگ اکاونٹ حاصل ہو گا۔.
For More Latest Jobs ” Click Here “
وزیراعظم عمران خان نے آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کر دیا۔ پروگرام کے تحت ملک بھر کی غریب اور نادار خواتین کو ماہانہ /-2000 روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ 70لاکھ خواتین اس پروگرام سے مستفید ہونگی۔
وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد میں احساس کفالت پروگرام کا افتتاح کریں گے۔ اس پروگرام کے تحت تمام مستحق خواتین بائیومیٹرک سسٹم اے ٹی ایم اور پی او ایس ایجنٹ سے امدادی رقم حاصل کر سکیں گی۔ اور اُن کےموبائل سے منسلک ایک سیونگ اکاونٹ کی سہولت بھی میسر ہو گی۔
Visit Link For Apply ” Click Here “
Ehsaas Kafalat Program | Registration | benazir income support programme
All new Teaching Jobs ” Click Here “
All new Teaching Jobs ” Click Here “
NADRA has launched NSER survey through new dedicated centers. Initially this survey will be able to facilitate the residents of 25 districts. Click here for list
نادرا نے اپنے نئےمخصوص سینٹرز پر این یس ای آر سروے کا آغاز کر دیا ہے – یہ سروے ابتدائی مراحل میں 25 اضلاح کے رہائشیوں کے لیے شروع کیا جا رہا ہے- لسٹ کے لئے لنک پر کلک کریں
If You Want to know about, “Kamyab Kisan Progam” then this post will help you a lot. In this post complete guide of Kamyab Kisan Program is mentioned.
Kamyab Kisan Program Online Registration