ملک بھر میں 22جون 2023دوپہر12 بجے تک بینظیر کفالت کی اپریل تا جون کی 9,000روپے کی ایک سہ ماہی قسط 19لاکھ مستحقین میں تقسیم کی جا چکی ہے۔جن مستحق خواتین نے ابھی تک بینظیر کفالت کی سہ ماہی قسط وصول نہیں کی ہے وہ اپنے قریبی کیمپ سائٹ پر جا کر امدادی رقم وصول کریں۔