|

How To Write job Application in Urdu for any Government Job Sample

 بخدمت جناب ڈپٹی کمانڈنٹ سی او ڈی راولپنڈی

عنوان: درخواست برائے تقرری نائب قاصد

!جناب عالی

گزارش ہے کہ بندہ کو ذرائع سے پتہ چلاہے کہ آپ کے ادارہ میں نائب قاصدکی کچھ آسامیاں خالی ہیں  اور درخواستیں  مطلوب ہیں۔ بندہ  اس میں بطور نائب  قاصد اپنی خدمات سرانجام  دے کر ملک و قوم کی خدمت  کرنا چاہتا  ہے ۔ بندہ  کے کاغذات درخواست  کے ساتھ منسلک  ہیں۔  بندہ  کے اپنی کچھ معلومات شئیر کی ہے جو کچھ یوں ہے

نام

  ولدیت 

  تاریخ پیدائش

  تعلیم

  مکمل پتہ

  ٹیلی فون نمبر

بندہ کو اس بات کا یقین  کہ اس کی تعلیم ، پیشہ وارانہ مہارت  اور تجربہ آپ کی ضرورت  کے عین مطابق ہے۔ اور بندہ  کو اس بات  کا یقین  ہے کہ بندہ کی مہارت آپ کے ادارے  اور ملک  وقوم  کے لئے  فائدہ  مندثابت  ہو گی۔

     مہربانی  فرما کر بندہ  کا انتخاب  کر کے  شکریہ  کا موقع  دیا جائے۔  بندہ  اس بات کا یقین دلاتا ہے کہ وہ اپنی  تمام تر ذمہ داریاں  پوری  کرنے میں کوئی  کسر نہیں اٹھا رکھے گا۔

عین نوازش ہوگی۔

العارض

علی احمد

مکمل پتہ

فون نمبر

Watch video

Official: Job Application in Urdu

 job Application in Urdu
job Application in Urdu

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *